-Homoeopathic Doctor
Hi, I'm Homoeopathic Dr Asif Rasheed and I'll be your family doctor!
I'm Homoeopathic Dr Asif Rasheed
Homoeopathic Doctor
About Homoeopathic Doctor Asif Rasheed experience:
28+ Years of Excellence
“Healing is a journey, not just a destination. My mission is to guide you with care and compassion towards a healthier, more balanced life.”—Homoeopathic Dr. Asif Rasheed
We are here to listen, diagnose, and guide you toward a healthier life — naturally. 📍 Visit us at: Near Sindhi Darbar 82/6-R sahiwal
OUR SERVICES
Our specializations
Wide Range of All Medical Services
At the practice of Homoeopathic Dr. Asif Rasheed, we offer a wide range of homeopathic treatments tailored to meet your individual health needs. With a focus on holistic and natural remedies, our services include
Sugar/diabetes Treatment
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
شوگر کا شاندار علاج
شوگر یا ذیابیطس ایک مزمن بیماری ہے جس میں خون میں شوگر کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ گھر کے نسخوں اور ہومیوپیتھی کے ذریعے شوگر کو کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے۔ ہمارا علاج شوگر کے مختلف انواع کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے اور مریض کی حالت کے مطابق ذاتی نوعیت کا ہوتا ہے
Gluten Allergy
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
بچوں کی گلوٹین الرجی کا علاج
بچوں کی گلوٹین الرجی، جسے سیلیک ڈیزیز بھی کہا جاتا ہے، کے مؤثر علاج کے لیے ہمارا ہومیوپیتھک طریقہ قدرتی اور محفوظ حل فراہم کرتا ہے۔ ہم ہر بچے کی مخصوص حالت کے مطابق ذاتی نوعیت کا علاج تیار کرتے ہیں، جو گلوٹین کی حساسیت کو کم کرنے اور نظام انہضام کو مضبوط کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس علاج کے ذریعے بچے کی صحت کو بہتر بنانے کے ساتھ، ان کی زندگی میں خوشی اور آرام لانے کی کوشش کی جاتی ہے، بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے
Kidney Stones
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
گردے کا بہترین علاج
گردے کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ہمارا ہومیوپیتھک علاج قدرتی طریقوں پر مبنی ہے جو گردے کی بیماریوں جیسے گردے کی پتھری، انفیکشن، اور دیگر مسائل کے مؤثر علاج کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ہم مریض کی انفرادی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ذاتی نوعیت کے علاج تجویز کرتے ہیں، جو کم سائیڈ ایفیکٹس کے ساتھ جسمانی اور ذہنی طور پر بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ ہمارے علاج کے ذریعے گردے کی فعالیت کو بحال کرنے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے
Hypertension
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل بیماری ہے جو دل، دماغ اور گردوں پر شدید منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے ہائی بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ ہم ہر مریض کی عمر، طرزِ زندگی اور بیماری کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ذاتی نوعیت کا علاج تجویز کرتے ہیں جو دل کے افعال کو بہتر بنانے، خون کے بہاؤ کو معتدل رکھنے اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس علاج کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے مریض کی مجموعی صحت اور سکونِ قلب بحال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
Prostate Gland Issues
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
پروسٹیٹ گلینڈ کا علاج
پروسٹیٹ گلینڈ کے مسائل، جیسے پروسٹیٹ کی سوجن یا مسائل، کے مؤثر علاج کے لیے ہمارا ہومیوپیتھک طریقہ قدرتی اور محفوظ حل فراہم کرتا ہے۔ ہم ہر مریض کی مخصوص حالت کے مطابق ذاتی نوعیت کا علاج تیار کرتے ہیں، جو پروسٹیٹ گلینڈ کی صحت کو بہتر بنانے، سوزش کو کم کرنے، اور مثانے کی کارکردگی کو بحال کرنے میں مددگار ہوتا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو طویل مدتی راحت فراہم کرنا ہے، بغیر کسی مضر سائیڈ ایفیکٹس کے، تاکہ آپ کی زندگی میں سکون اور تندرستی واپس آ سکے
Obesity
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
موٹاپا کا علاج
موٹاپا جسم میں اضافی چربی کے جمع ہونے کا نتیجہ ہے۔ جو کھانا ہم کھاتے ہیں وہ ہمیں اپنی صحت کے لیے ضروری غذائی اجزاء اور توانائی کے لیے کیلوریز فراہم کرتا ہے۔ اضافی کیلوریز، جسے ہمارا جسم جلا نہیں سکتا، چربی میں بدل جاتا ہے اور ذخیرہ ہوجاتا ہے۔ وزن میں مسلسل اضافہ موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ اگر آپ کا باڈی ماس انڈیکس (BMI) 30 سے زیادہ ہے تو آپ کو موٹاپا سمجھا جاتا ہے۔ موٹاپا سے معدہ کے امراض، دل کے امراض، کولیسٹرول کی زیادتی، بلند فشار خون اور فالج ہو سکتا ہے۔ ہم عرصہ دراز سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے موٹاپے کا علاج کر رہے ہیں جو کہ نیچرل ہے اور جس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں۔ اگر آپ بھی موٹاپے کا شکار ہیں تو ابھی الرشید ہومیو پیتھک کلینک سے رابطہ کریں۔
Erectile Dysfunction
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
مردانی کمزوری کا علاج
مردانہ کمزوری، جو عام طور پر “ایریکٹائل ڈسفنکشن” یا “سیکسول ڈسفنکشن” کے نام سے جانی جاتی ہے، ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد جنسی طور پر مکمل طور پر فعال نہیں رہ پاتے۔ ہومیوپیتھی اور قدرتی طریقوں کے ذریعے اس مسئلے کا مؤثر حل موجود ہے
Short stature
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
قد کے مسائل اور علاج
قد کے مسائل کے لیے ہمارا ہومیو پیتھک طریقہ قدرتی اور محفوظ ہے۔ اگر آپ یا آپ کا بچہ قد کی وجہ سے پریشان ہے تو الرشید ہومیو پیتھک کلینک عرصہ 28 سال سے جدید تحقیق و ریسرچ پر مبنی ایڈوانس ہائیٹ گروتھ سپلیمنٹ استعمال کروا رہا ہے جس کی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں دھوم ہے اور اس کے بے بہا رزلٹ مل رہے ہیں۔
Rheumatoid arthritis
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
آرتھرائٹس کا علاج
آرتھرائٹس کی بیماری جسے گھنٹیا بھی کہا جاتا ہے جوڑوں کو مستقل نقصان پہنچا کر انسان کو خاصا لاغر کر سکتی ہے۔ یہ مستقل اور دیرینہ درد کے علاوہ متاثر جوڑوں کو مستقل طور پر موڑ بھی سکتی ہے۔ دیگر آٹو۔امیون بیماریوں کی طرح اس میں بھی کچھ عرصہ درد اور دوسری علامات شدت اختیار کر لیتی ہیں اور کچھ عرصہ درد کی شدت میں کمی آ جاتی ہے۔ اس بیماری کی علامات میں جوڑوں میں درد، اکڑاہٹ اور سوزش کے علاوہ ایک مستقل تھکان بھی شامل ہے۔ یہ بیماریاں جسمانی علالت جیسا کہ تھکاوٹ، کمزوری اور وزن میں کمی کا باعث بھی بنتی ہیں۔ ہم عرصہ دراز سے گھنٹیا کا علاج ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے کر رہے ہیں جس کے بے بہا رزلٹ ملے ہیں اور مریض اپنی زندگی احسن طریقے سے گزار رہے ہیں۔
leucorrhoea
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
لیکوریا کا علاج
اس بیماری کو لڑکیوں و عورت کا گُھن کہنا چاہیے، یہ دیمک کی طرح اندر ہی اندر اس کے حُسن و جمال شباب کو چاٹ جاتی ہے۔ اور عورت دق ٹی بی کی مریضہ معلوم ہونے لگتی ہے۔ اس بیماری میں لڑکیوں اور عورتوں کی اندام نہانی رحم سے سفید یا زرد رنگ کی رطوبت نکلتی ہے۔ کبھی گاڑھی، کبھی پتلی، دودھیا سفید یا زرد رنگ کی رطوبت، کبھی کبھی چھیچھڑے بھی نکلتے ہیں اور بو آتی ہے۔ اگر آپ بھی اس بیماری کا شکار ہیں تو الرشید ہومیو پیتھک کلینک سے آن لائن بھی Consult کر سکتی ہیں یا کلینک سے دوائی حاصل کر سکتی ہیں۔
Pcos
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
PCOS کا علاج
Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ایک ہارمونل عارضہ ہے جو تولیدی عمر کی خواتین میں عام ہے۔ اس میں ہارمونز کی سطح غیر متوازن ہو جاتی ہے، ماہواری بے قاعدہ ہو جاتی ہے اور بیضہ دانی میں سسٹ بن جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں مہاسے، جسم یا چہرے پر بال زیادہ ہونا اور حاملہ ہونے میں دشواری جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے PCOS کا قدرتی اور محفوظ حل موجود ہے جو ہارمونز کو متوازن کرنے، ماہواری کو باقاعدہ کرنے اور تولیدی نظام کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
Breast Enhancement
– Natural treatments, 100% Homoeopathic
see more
نسوانی حسن میں کمی کا علاج
عورت کے بریسٹ مرد کے لیے جنسی کشش کا باعث بنتے ہیں اس لیے ہر عورت کو اپنے شوہر کی نظر میں پرکشش دکھائی دینے کے لیے اپنے پستانوں کو صحت مند اور خوبصورت رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے ڈھیلے، چھوٹے یا لٹکے ہوئے پستانوں کو قدرتی طور پر مضبوط اور خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارا علاج ہارمونز کو متوازن کرنے، جسمانی کمزوری کو دور کرنے اور پستانوں کے عضلات کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے، جس سے پستانوں کی ساخت بہتر ہوتی ہے اور عورت دوبارہ بااعتماد محسوس کرتی ہے۔
03:00 PM to 05:00 PM
Online Consulation Fees 1000 Pkr
Visit our new facility. We're looking forward to seeing you!
Near Sindhi Darbar 82/6-R sahiwal
Satisfied patients
**Satisfied Patients** Our satisfied patients are a testament to the care, trust, and effective results delivered through our homeopathic treatments. Their positive experiences inspire us to continue providing personalized and reliable healthcare.
Dr. Asif Al- Rasheed
Jun 27, 2025